ذلہ چیں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کسی کا بچا ہوا کھانا کھانے والا (مجازاً) خوشہ چیں، کسی سے فائدہ یا فیض حاصل کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کسی کا بچا ہوا کھانا کھانے والا (مجازاً) خوشہ چیں، کسی سے فائدہ یا فیض حاصل کرنے والا۔